لاگوس، ، 25 اگست : شمالی مشرقی نائجیریا میں قحط اور بوکوحرام کی سات سال سے جاری لڑائی کی وجہ سے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ تقریباً پانچ لاکھ بچے بھوکمری کا شکار ہیں ۔
style="text-align: right;">یہ اطلاع یونیسیف نے دی ہے۔
جن چار لاکھ 75 ہزار بچوں کے لئے خطر ہ ہے ان میں سے 49 ہزار بوکو حرام کے گڑھ بورنو ریاست کے ہیں اگر ان کا تغذیہ کی کمی کے لئے علاج نہ کیا گیا تو وہ اس سال مرجائیں گے